جیکب آباد، مختلف حادثات و واقعات میں 2افراد جاں بحق

منگل 9 مئی 2017 16:20

جیکب آباد، مختلف حادثات و واقعات میں 2افراد جاں بحق
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2017ء) جیکب آباد دو مختلف واقعات میں 2افراد ہلاک تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدرتھانہ کی حدود پیچوہہ گائوں کے قریب سات سالہ بچہ عباس عاربانی ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موقع پر جان بحق ہوگیا ڈرائیور ٹرالی چھوڑکر فرار پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کو اپنی تحویل میں لے لیا علاوہ ازیں جیکب آ باد کے سول لائین تھانہ کی حدود سرکٹ ہائوس کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس کے مطابق لاش کی شناخت افضل کے طورپر ہوئی ہے لاش کی تدفین کے لیے لاش کو ایدھی سینٹر کے حوالے کیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں