جیکب آباد :کسٹم چوکی کے قریب ٹرک نے پولیس اہلکار کوکچل دیا

جمعرات 5 جولائی 2018 16:33

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2018ء) کسٹم چوکی کے قریب ٹرک نے پولیس اہلکار کوکچل دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے آبادتھانہ کی حدودمیں واقع بائی پاس روڈ پرکسٹم چوکی کے قریب ٹرک کی ٹکر میں موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار نصراللہ پیچوہو جاں بحق ہوگیا پولیس اہلکار ڈیوٹی سے گھر واپس جارہاتھاپولیس نے ٹرک نمبرSI857کو اپنی تحویل میں لے کر ڈرائیور محمد حسن مری کو گرفتارکرلیاہے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں