سیپکو کی جانب سے غیر قانونی اور کنڈا کنکشن کے خلاف کریک ڈائون 9افراد گرفتار

جمعرات 30 اگست 2018 17:13

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اگست2018ء) سیپکو کی جانب سے غیر قانونی اور کنڈا کنکشن کے خلاف کریک ڈائون 9افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق ایکسیئن جیکب آباد مختیار انصاری کی جانب سے شہرکے مختلف علاقوں میں کاروائی کرکے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون کرکے غیر قانونی کنکشن کاٹ کر9افراد کوگرفتارکرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں