جیک آباد،جلسہ گاہ میں بہتر انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے بد نظمی پیداہو گئی

جمعہ 14 اپریل 2017 23:01

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2017ء) وزیراعظم کے جلسے کے دوران جلسہ گاہ میں بہتر انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے بد نظمی پیداہوئی جبکہ لگایاگیا سائونڈ سسٹم بھی بہتر نہ ہونے کی وجہ سے عوام تک آواز نہیں پہنچ پارہی تھی جس کی وجہ سے عوام اسٹیج کی طرف آگے بڑھنے لگی اور اس دوران بدنظمی پیداہوئی ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں