کرنٹ لگنے سے ہندونوجوان جاں بحق۔گھر میں کہرام

ہفتہ 20 مئی 2017 21:37

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مئی2017ء) دوکان کے پنکھے سے کرنٹ لگنے سے ہندونوجوان جاں بحق ،گھر میں کہرام تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود میں واقع کپڑا مارکیٹ میں ٹوپی کی دوکاندار 30سالہ پون کمار ولد لکھو مل کارڑا پنکھے سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ایسی اطلاع جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا ۔

(جاری ہے)

جاں بحق نوجوان کیا لاش گھر پہنچنے پر گھر والوں پر غشی کے دورے پڑنے لگے

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں