جیکب آباد، سانپ کے ڈسنے سے بچہ جاں بجق ، خاتون سمیت 4افراد زخمی

ہفتہ 17 جون 2017 21:00

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2017ء) مختلف واقعات میں سانپ کے ڈسنے سے بچہ جاں بجق جبکہ خاتون سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں مختلف واقعات میں سانپ کے ڈسنے سے معصوم بچہ ہلاک اور خاتون سمیت 4افراد ذخمی ہوگئے ہیںقصبہ بال جکھرانی میں جمع ڈمکی کا 4سالہ بیٹاعلی خان فوت ہو گیا جبکہ پٹھان واہ میں نور بانو ،کریم بخش میںہاشم کھوسو سمیت 4افراد کو سانپ نہ ڈس کرزخمی کردیا جنہیں طبی امداد کے لئے سول ہسپتال لیجا یا گیا

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں