جیکب آباد،پولیو مہم کے دوران گرمی لگنے سے ایک پولیو ورکر بیہوش

جمعرات 13 جولائی 2017 17:50

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2017ء) پولیو مہم کے دوران گرمی لگنے سے ایک پولیو ورکر بیہوش تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں جاری انسداد پولیومہم کے دوران گرمی لگنے سے یوسی لاشاری محلہ میں ڈبلیو ایچ او کا ڈبلیو پی سی مومن سرکی بیہوش ہوگیا جسے طبی امداد دے کر ہوش میں لایاگیا اس سلسلے میں ایک پولیو ورکر بقامحمد نے بتایاکہ پولیومہم میں کام چھ رو زلیاجاتاہے اور معاوضہ چارروزکادیاجاتاہے یہ زیادتی ہے کوئی سہولت بھی نہیں شدید گرمی میں کام کرتے ہیں ٹوپی یاچھتری دی جائے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں