جیکب آباد،مستقل نہ کرنے پر محکمہ بہبود آباد ی کے ملازمین کا 58ویں روزبھی احتجاجی مظاہر ہ

پیر 17 جولائی 2017 16:26

جیکب آباد،مستقل نہ کرنے پر محکمہ بہبود آباد ی کے ملازمین کا 58ویں روزبھی احتجاجی مظاہر ہ
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2017ء) مستقل نہ کرنے پر محکمہ بہبود آباد ی کے ملازمین کا 58ویں روزبھی احتجاجی مظاہر ہ تفصیلات کے مطابق محکمہ بہبودآبادی کے میل موبلائیزرزکامستقل نہ کرنے کے خلاف 58ویں روزبھی رجب گولو، بلال سومرواورعمران کی قیادت میں احتجاجی جلوس نکال کر علامتی بھوک ہڑتال کی گئی میل موبلائیزرزنے پی پی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری سے مطالبہ کیاکہ جلد مستقل کیاجائے بصورت دیگر وزیراعلیٰ ہائوس کے سامنے دھرنادیاجائے گا۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں