نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا ، 2افراد کرنٹ لگنے سے ہلاک

جمعرات 20 جولائی 2017 23:23

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء) نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا جبکہ 2افراد کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے محلہ بھٹائی ٹائون کارہائشی دودھ فروش 24سالہ محمداسلم ولد عزیزاللہ سہتو جمالی واہ کے قریب کرنٹ لگنے سے فوت ایک دوسرے واقع میں بیگاری کینال کا مکین 40سالہ خدابخش کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا علاوہ ازیں سرکٹ ہائوس محلہ کا رہائشی اعجازعلی کورائی نورواہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا اچانک گھر پر لاش پہنچنے پر گہرام مچ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں