جیکب آباد،معصوم بچی تالاب میں ڈوب کر جا بحق

ہفتہ 5 اگست 2017 21:02

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اگست2017ء)معصوم بچی تالاب میں ڈوب کرجا بحق تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے پیچوہہ پھاٹک محلہ میں جاوید سمیجو کی دوسالہ بیٹی عائشہ پانی کے تالاب میں ڈوب کرفوت ہوگئی بیٹی کے اچانک فوت ہونے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں