جیکب آباد ،پولیس نی2اشتہاری ملزمان کو گرفتارکرلیا

جمعہ 18 اگست 2017 16:47

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) جیکب آباد میں پولیس نی2اشتہاری ملزمان کو گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق سی آئی پولیس کے انچار ج نے دوران گشت سول لائین تھانہ پر مختلف مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم شکیل احمد پٹھان کو گرفتارکرلیا علاوہ ازیں گڑھی حسن تھانہ کے ایس ایچ اونے گشت کے دوران ایک اشتہاری ملزم محمد قاسم گولو کو گرفتارکرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں