جیکب آباد،عورت تالاب میں ڈوب کر جاںبحق ہوگئی

پیر 21 اگست 2017 23:34

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء)عورت تالاب میں ڈوب کر جاںبحق ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیرو کے قصبہ رسول آباد میں کپڑے دھونے کے دوران پائوں پھسلنے سے 25سالہ زاہدہ لاکھو تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی اچانک لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں