جیکب آباد، دن دیہاڑ ے بازار سے موٹر سائیکل چوری

پیر 28 اگست 2017 18:07

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2017ء) دن دیہاڑ ے بازار سے موٹر سائیکل چوری تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے سٹی تھانہ کی حدود میں واقع کاشیرام پل پر فالودہ کھانے کے لیے آنے والے شخص سردار ٹانوری کی نئی ہائی اسپیڈ موٹرسائیکل نامعلوم چور لے کر فرارہوگئے موٹرسائیکل کی چوری پر سردارٹانوری دوکاندار سے جھگڑنے لگا اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر جھگڑے کو مزید بڑھنے سے روک لیا۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں