جیکب آباد کے قریب وین اور کا ر میںخوفناک تصادم ایک ہلاک، 2زخمی

منگل 19 ستمبر 2017 19:38

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) جیکب آباد کیب قریب وین اور کا ر میںخوفناک تصادم ایک ہلاک 2زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے دلمراد تھانہ کی حدود میںواقع کٹا شاخ کے قریب تیز رفتار وین اور کار میںخوفناک تصاد م کے نتیجے میںکار ڈٖرائیور صفرت الدین جکھرانی ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے تصادم کے نتیجے میں کار مکمل تباہ ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں