جیکب آباد کے شاہی بازار میں کریانہ کی دوکان میں آتشزدگی ایک کروڑ سے زائد کا نقصان

منگل 19 ستمبر 2017 19:39

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2017ء) جیکب آباد کی شاہی بازار میں کریانہ کی دوکان میں آتشزدگی ایک کروڑ سے زائد کا نقصان ہو ہے :گھنشام تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے شاہی بازار میں واقع کریانہ کی دوکان میں گزرشتہ شب اچانک آگ لگنے سے سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا کریانہ کی دوکان کے مالک گھنشام نے بتایا کہ ایک کروڑ سے زائد کا نقصان ہوا ہے واضح رہے کہ یہ چوتھی دوکان ہے جس میں آگ لگی ہے سنتوش کما ر کا کہناہے کہ اس بازار میں یہ چوتھی دوکان ہے جس میں آگ لگی ہے ازالہ کیا جائے اور ڈی سی اور ایس ایس پی سے اپیل ہے اسکی تحقیقات کرائی جائے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں