جیکب آباد،سیاہ کاری کے الزام میں دوہرے قتل کی واردات میں ملوث 2ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا

ہفتہ 23 ستمبر 2017 15:56

جیکب آباد،سیاہ کاری کے الزام میں دوہرے قتل کی واردات میں ملوث 2ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2017ء) جیکب آباد میں سیاہ کاری کے الزام میںدوہرے قتل کی واردات میں ملوث 2ملزمان کو گرفتارکرلیا گیاتفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے مولاداد تھانہ کی حدود میں واقع چنڈ شاخ کے قریب ملزم شوکت جکھرانی نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بہن مسمات فریدہ اور نوجوان قلندر بخش جکھرانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیااطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سو ل ہسپتال پہنچائی اطلاعات کے مطابق پولیس نے 2افراد کو گرفتار کر لیا ہے تا حال واقع کا مقدمہ درج نہیں کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں