جیکب آبا،سیشن جج نے 75کلو منشیات رکھنے کے جرم پر ملزم کوعمر قید اور 2لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی

بدھ 27 ستمبر 2017 22:58

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 ستمبر2017ء) سیشن جج نے چرس رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کوعمر قید اور 2لاکھ جرمانے کی سزاسنا دی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان علی میو کی عدالت نی75کلو چرس رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم عبدالغفور جتوئی کو عمر قید اور 2لاکھ جرمانے کی سزا سنائی جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو 6ماہ مزید قید کاٹنا ہو گی واضح رہے کہ ملزم کو ایکسائیز پولیس نے 2015 میں شکارپور روڈ سے گرفتا ر کیا تھا

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں