جیکب آباد،تیز رفتار ٹریکٹرکی ٹکر سے ضعیف شخص جاں بحق

جمعہ 20 اکتوبر 2017 18:27

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) تیز رفتار ٹریکٹرکی ٹکر سے ضعیف شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود میں واقع علی پور میںتیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر میں 55 سالہ ضعیف اللہ بخش منجھوشدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا ڈرائیور ٹریکٹر چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے تاحال واقع کا کیس داخل نہیں ہو اہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں