جیکب آباد ،دوا نہ ملنے پر ٹھل کے مزدور کا جمس انتظامیہ کے خلاف احتجاج

منگل 14 نومبر 2017 19:37

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2017ء) دوا نہ ملنے پر ٹھل کے مزدور کا جمس انتظامیہ کے خلاف احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹھل کے رہائشی مزدور بقا محمد بروہی نے جمس ہسپتال انتظامیہ کے خلاف ڈی سی چوک پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر نے 4قسم کی گولیاں لکھ کر دی ہیںجمس کی فارمیسی والوں نے صرف ایک گولی دی باقی باہر میڈیکل اسٹور سے لینے کا کہا ہے یہ سراسر زیادتی ہے غریب ہوں اتنے پیسے کہاں سے لائوںڈی سی و دیگر نوٹیس لیں۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں