جیکب آباد ،12سالہ بچے سے جنسی زیادتی کی کوشش ملزم فرار پولیس نے لین دین کرکے معاملہ دبا دیا

جمعہ 8 دسمبر 2017 19:08

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2017ء) جیکب آباد میں 12سالہ بچے سے جنسی زیادتی کی کوشش ملزم فرار پولیس نے لین دین کرکے معاملہ دبا دیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود میں واقع قصبہ حاصل ٹالانی میں12سالہ اکبر بلیدی سے جنسی زیادتی کی کوشش کی بچے کی چیخ و پکار پر ملزم اپنی موٹر سائکل چھوڑ کر فرار ہو گیا صدر پولیس نے موٹر سائیکل تحویل میں لیکر مزید تحقیق شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں