پولیس ہیڈ کوارٹر مین سی سی ٹی وی کنٹرول روم سے اہلکار کی لاش بر آمد

ڈیوٹی پر متعین اہلکار جنریٹر چلا کر سو نے کے باعث دم گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہوا

جمعرات 21 دسمبر 2017 22:39

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 دسمبر2017ء) پولیس ہیڈ کوارٹر مین سی سی ٹی وی کنٹرول روم سے اہلکار کی لاش بر آمد تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں قائم سی سی ٹی وی کنٹرول روم سے پولیس اہلکار وحید نائچ کی لاش بر آمد ہوئی اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر شفاعت اعوان نے بتایا کہ سی سی ٹی وی روم میں رات ڈیوٹی پر متعین اہلکار وحید نائچ جنریٹر چلا کر سو نے کے باعث دم گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں