جماعت اسلامی کے مقامی امیرمحمدصالح سومرو کے چچا انتقال کرگئے

ہفتہ 30 دسمبر 2017 21:00

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 دسمبر2017ء) جماعت اسلامی کے مقامی امیرمحمدصالح سومرو کے چچا انتقال کرگئے،ڈنگرمحلہ میں نمازجنازہ کی ادائگی کے بعدمرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی سندھ کے امیرڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی،قیم ممتازحسین سہتو اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے صالح سومرو سے چچا کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔#

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں