ْجیکب آباد، آل پارٹیزکمیٹی کی جانب سے 18ویں روزبھی سول سرجن کے خلاف علامتی بھوک ہڑتال

پیر 1 جنوری 2018 20:24

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2018ء) آل پارٹیزکمیٹی کی جانب سے 18ویں روزبھی سول سرجن سول اسپتال اورڈی ایچ او کے خلاف احتجاجی جلوس نکال کر علامتی بھوک ہڑتال کی گئی جس میں شعبان ابڑو،مختیار بلوچ،ایڈوکیٹ جی ایم سومرو، عابد سندھی ،طارق رند، صاحب خان چانڈیو،ظفر مغل اورشاہد جوادی نے شرکت کی انہوںنے مطالبہ کیاکہ مذکورہ افسران کو ہٹایاجائے

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں