جیکب آباد، مددگار پولیس کی کاروائی موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

جمعرات 11 جنوری 2018 17:31

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2018ء) مددگار پولیس کی کاروائی موبائل فون چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی مددگار پولیس کے انچارج سید زوار شاہ نے نفری کے ہمراہ مندر اسٹریٹ میں واقع موبائل کی دوکان سے موبائل فون چھین کر فرارہونے والے ملزم بلوچستان کے رہائشی زاکر حسین ولد دولت لہڑی کو گرفتارکرلیا ملزم کے قبضے میں سے چھینا ہوا موبائل بھی برآمد کیاگیا گرفتارملزم کے خلاف سٹی تھانہ پر مقدمہ درج کیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں