جیکب آباد،صوفی گل بہار گرلس پرائمری اسکول میں چوری ،چور تالے توڑ کر جی آر رجسٹر اور ڈنڑ سیٹ لے گئے

بدھ 24 جنوری 2018 20:21

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2018ء) صوفی گل بہار گرلس پرائمری اسکول میں چوری ،چور تالے توڑ کر جی آر رجسٹر اور ڈنڑ سیٹ لے گئے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صوفی گل بہار گرلس پرائمری اسکول کے گزرشتہ شب نامعلوم چور تالے توڑ کر اسکول کا جی آر رجسٹر ،ڈنر سیٹ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ہیںایسی اطلاع پر ٹی ای او فیمیل زیب النساء لاشاری نے اسکول کا دورہ کرکے چوری کی تفصیلات معلوم کیں معلوم ہوا ہے کہ اسکول کی ہیڈمسٹریس کی سیٹ پر تنازعہ چل رہا ہی

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں