جیکب آباد ، رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک نوجوان ہلاک 2زخمی

جمعرات 25 جنوری 2018 20:52

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جنوری2018ء) رکشہ اور موٹر سائیکل میں ٹکر ایک نوجوان ہلاک دوزخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے آباد تھانے کی حدود میں واقع بچل واہ کے قریب تیز رفتا موٹر سائیکل اورچنگچی رکشہ میں تصادم کے نتیجے میںموٹرسائیکل سوار 35سالہ یاسین ابڑو فوت اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے پولیس نے پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال پہنچایا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں