جیکب آباد: سول لائین تھانے پر عدالتی چھاپہ

حبس بے جاں میں رکھاگیا ایک بھائی بازیاب، دوسرانہ مل سکا ایس ایچ اوعدالت طلب

ہفتہ 3 فروری 2018 20:58

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2018ء) سول لائین تھانے پر عدالتی چھاپہ حبس بے جاں میں رکھاگیا ایک بھائی بازیاب، دوسرانہ مل سکا ایس ایچ اوعدالت طلب تفصیلات کے مطابق جعفرآباد محلہ کی رہائشی مسمات خورشید کی سیشن جج جیکب آبادکی عدالت میں دی گئی درخواست پر ریڈ کمشنر عزیزاللہ جمالی نے سول لائین تھانہ پر عدالتی چھاپہ ماراتو کھلبلی مچ گئی دوروزسے بلاجوازقید عابد علی ابڑوکو بازیاب کرالیاگیا جبکہ اس کا دوسرابھائی آصف علی نہ مل سکا ایس ایچ اوکوپیرکو عدالت طلب کیاگیاہے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں