جیکب آباد ،والد سے ناراض ہوکر نوجوان نے خودکشی کرلی

بدھ 14 فروری 2018 19:02

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 فروری2018ء)جیکب آباد میں والد سے ناراض ہوکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ائیر پورٹ تھانہ کی حدود میں واقعے محلہ گلاب ماچھی میں 20سالہ خادم حسین مگسی نے والد سے ناراض ہوکر خود پر پسٹل کا فائر کرکے خودکشی کرلی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردی ہے تاہم آخری اطلاعات تک مقدمہ نہیں ہوسکا ہے۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں