نیب کا ہائی آفس جیکب آباد پر چھاپہ ، انجینئر فرار، ریکارڈ تحویل میں لیا، نیب ٹیم نے قائد اعظم روڈ کا معائنہ کیا
بدھ 14 مارچ 2018 22:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ضلع کے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپیوں کی کرپشن کی شکایات پر نیب کی ٹیم جیکب آباد پہنچ گئی ہے نیب سکھر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیاض حسین عباسی اور انجینئر عاصم قریشی نے گذشتہ روز اچانک ہائی آفس جیکب آباد پر چھاپہ مارا تو کھلبلی مچ گئی اور انجینئر فرید مغیری نیب ٹیم کی اطلاع پردفتر کے عقبی دروازے سے فرار ہوگئے جس پر ٹیم نے سخت برہمی کا اظہارکیا اور دفتر کا تمام ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا ، بعدازاں نیب ٹیم نے قائد اعظم روڈ کا ٹھیکیدار کے ساتھ معائنہ کیا اور نیب ٹیم کے انجینئر نے سڑک پر گڑھا لگا کر کام کے معیار کو چیک کیا ،معلوم ہوا ہے کہ نیب ٹیم جیکب آباد کے نکاسی آب کے منصوبے،نور واہ رنگ بند سمیت سڑکوں کی ناقص تعمیر اور کرپشن کی تحقیقات 16مارچ تک کرے گی نیب کی ٹیم کے جیکب آباد میں ڈیرا ڈالنے کے بعد کرپٹ عناصر سخت پریشان ہوگئے ہیں، داضح رہے جیکب آباد میں گذشتہ 5سالوں کے دوران 44ارب سے زائد کے فنڈز جاری ہوئے اور ایک سڑک کی چار چار بار تعمیر کے لیے فنڈز لیے گئے جیکب آباد میں ہونے والی کرپشن کے خلاف کئی شہریوں نے نیب میں درخواستیں دی ہوئی ہیں جن پر کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے نیب کے خوف سے کرپٹ افسران اور عملہ چھپتا پھر رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد میں پولیس کا مقابلہ کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ
ملک میں بڑھتے ہوئے پولیو وائرس کے متعلق عوام میں شعور پیدا کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی
جے یو آئی کی جانب سے مغویوں کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
جیکب آباد پولیس کا کچے کے علاقے سے مقابلے کے بعد مغوی کو بازیاب کرانے کا دعویٰ
جیکب آباد کے ڈنگر محلہ کےمقامی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا
جیکب آباد، بھرتیوں پر پابندی ختم ہونے کے باوجود محکمہ تعلیم میںآئی بی ایس پاس اساتذہ کی بھرتی کا عمل ..
جیکب آباد کے ڈنگر محلہ کا ہائشی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا
جیکب آباد پولیس نےاسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر2400 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلی
جیکب آباد کے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کے لئے 4ارب 72کروڑ 90الاکھ کی مقرر بجٹ سے 2ارب 36کروڑ 45لاکھ جاری
جیکب آباد پولیس نے ایک ڈکیت کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا
جے یو آئی نے سندھ میں بدامنی اور کچے کے ڈاکوؤں کی سرپرستی کرنے کا الزام سندھ حکومت پر عائد کردیا
جیکب آبادکے راستے ممنوعہ غیر ممنوعہ سامان کی اسمگلنگ میں حکومتی نمائندے ملوث نکلے
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری