جیکب آباد، سند ھ ترقی پسند پارٹی کے 27 یوم تاسیس پر تقریب کا انعقاد

جمعرات 22 مارچ 2018 21:07

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2018ء)ستپ کے یوم تاسیس پر تقریب کیک کاٹاگیا تفصیلات کے مطابق سند ھ ترقی پسند پارٹی کے 27ویں یوم تاسیس پر ضلعی آفس پر تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ضلع جیکب آبادکے چیف آرگنائزر عبدالرزاق لاشاری ،نظام مستوئی ،تعلقہ صدر عبدالرزاق لغاری ،ستار جاگیرانی ،عمر سولنگی ،سید علی شاہ ،عبدالنبی مگسی ،ستاف کے خادم سرکی ،صاحب چانڈیو ودیگر نے کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹا اس موقع پر ظفر علی عمرانی نے ایس ٹی پی ہائوس پہنچ کر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں