جیکب آبادمیں گرمی کاپارہ بڑھ گیا درجہ حرارت 43سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا

جمعرات 29 مارچ 2018 17:57

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2018ء) جیکب آبادمیں گرمی کاپارہ بڑھ گیا درجہ حرارت 43سینٹی گریڈ رکارڈ کیاگیا گرم ہواچلنے لگی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادمیں گرمی کاپار دن بدن بڑھنے لگاہے میٹ آفس کی جانب سے جمعرات کے روز درجہ حرارت 43سینٹی گریڈ رکارڈ کیاگیا شہرمیں گرم ہوائیں چلنے کی وجہ سے روڈ سنسان ہوگئے اورشہری گھروں تک محدودہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں