جیکب آباد ،گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

جمعرات 12 اپریل 2018 23:46

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2018ء) جیکب آباد میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے کریم بخش کھوسو تھانہ کی حدود قصبہ گل حسن لہڑی میں گھر کی دیوار کی مرمت کرتے ہوئے اچانک دیوار گرنے سے ایک شخص 45سالہ امیر حمزہ شدید زخمی ہوگیا جو کہ بعد میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگیا، جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے صدر ڈاکٹر اے جی انصاری و دیگر نے ان کے گھر جاکر ورثہ سے تعزیت کی ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں