جیکب آباد،خسرہ نے ایک اور بچے کی جان لے لی

بدھ 9 مئی 2018 23:20

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) خسرہ نے ایک اور بچے کی جان لے لی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی یونین کونسل موچی بستی کے لطیف آباد محلہ میں محمد عمر سبھایو کا سات سالہ بیٹا فرحان خسرہ کے مرض میں مبتلا ہوکر گذشتہ روز جاں بحق ہوگیا علاقہ مکین اقرار ویسر اوردیگرکے مطابق علاقے میں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگئی ہے محکمہ صحت علاقے میں ٹیم بھیج کر بچوںکو خسرہ سے بچائو کی ویکسین لگائیں۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں