جیکب آباد،سیاہ کاری کے الزام میں بھائی نے اپنی بہن کو آشانہ سمیت قتل کردیا

ہفتہ 19 مئی 2018 22:39

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) سیاہ کاری کے الزام میں بھائی نے اپنی بہن کو آشانہ سمیت قتل کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے تعلقہ گڑھی خیرو کے تھانہ میر پوربرڑوکے قصبہ بلند ڈاھانی میں بھائی صدام ڈاھانی نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بہن خانزادی اور نوجوان اللہ بخش ڈاھانی کو کلاشنکوف کے فائر کرکے قتل کردیا اور تھانے جاکر گرفتاری پیش کردی ہے آخری اطلاعات تک واقع کا مقدمہ درج نہ ہوسکاتھا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں