جیکب آباد:سول لائین پولیس نے کار چوری کے گرفتار دوملزمان بھاری رشوت لے کر چھوڑدیے

جمعہ 1 جون 2018 20:53

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2018ء) سول لائین پولیس نے کار چوری کے گرفتار دوملزمان بھاری رشوت لے کر چھوڑدیے تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل سی آئی اے تھری کی جانب سے ایک ہفتہ قبل سومرہ شاخ اورڈی سی چوک کارچوری کے الزام میں گرفتارکیے گئے دوملزمان آصف ڈومکی اورہمت مندرانی کو سول لائین پولیس کے حوالے کیا جنہیں سول لائین پولیس نے مبینہ طور پر سات لاکھ رشوت کے عیوض آزادکردیاہے ذرائع کے مطابق رشوت کے مذکورہ پیسوں کی اوپرتک بندبانٹ کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں