جیکب آبادکے قومی حلقے پر 472اور صوبائی حلقے پر 164پولنگ اسٹیشنز قائم کی جائیںگی
پیر 4 جون 2018 23:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے قومی حلقے این اے 196پر کل ووٹرزکی تعداد 4لاکھ 86ہزار 64رجسٹرڈ ووٹ ہیں جن میں مرد 2لاکھ 60ہزار 109اورخواتین 2لاکھ ہزار 955شامل ہیں قومی حلقے پر 131مرد ،128عورتوں ،213مشترکہ سمیت کل 472پولنگ اسٹیشنزقائم کی جائیں گی جن میں 822مرد ،742خواتین کل 1564بوتھ قائم کیے جائیں گے ،پی ایس ون جیکب آبادکے صوبائی حلقے پر خواتین کے 76ہزار 646اورمردوں کے 88ہزار 93ووٹوں سمیت کل ووٹ 1لاکھ 64ہزار 739رجسٹرڈ ووٹ ہیں صوبائی حلقے پر مردوں کی 64،عورتوں کی 62،مشترکہ 38کل 164پولنگ اسٹیشنز جبکہ 275مرد ،249عورتوں کل 524بوتھ قائم کیے جائیں گے پی ایس ٹو ٹھل کے حلقے پر کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 1لاکھ 58ہزار 495ہے جن میں خواتین کے 74ہزار 18مردوں کے 84ہزار 477ووٹ شامل ہیں اس حلقے پر پولنگ اسٹیشنزکی کل تعداد 153ہے جن میں 32مرد ،32خواتین اور 89مشترکہ پولنگ اسٹیشنزشامل ہیں مذکورہ حلقے پر 270مرد ،243عورتوں سمیت کل بوتھ کی تعداد 513ہے علاوہ ازیں پی ایس تھری گڑھی خیروکے صوبائی حلقہ پر کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 1لاکھ 62ہزار 830ہے جن میں 87ہزار 539مرد وں اور 75ہزار 291خواتین کے ووٹ شامل ہیں اس حلقے پر 35مرد ،34خواتین ،86مشترکہ کل 155پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے جن میں 277مردوں ،250خواتین سمیت کل 527بوتھ قائم کیے جائیں گے جیکب آبادکے قومی حلقے پر 23جیکب آبادکے صوبائی حلقے پر 8،ٹھل میں 3اورگڑھی خیرومیں 12پولنگ اسٹیشنز خیمے لگاکر قائم کی جائیں گی یہ بات ضلع الیکشن کمیشن جیکب آباد پرویزاحمد کلوڑ نے صحافیوں کودی انہوں نے بتایاکہ اس بار ایک پولنگ اسٹیشن کا اضافہ کیاگیاہے کریم بخش میں جی پی ایس سرفرازکھوسومیں مشترکہ پولنگ اسٹیشن قائم کی جائے گی ۔
متعلقہ عنوان :
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوردکان کے تالے توڑ کر 8 ایل سی ڈیز لے اڑے
جیکب آباد، 30 سالہ نوجوان نے گلے میں رسی ڈال کر خودکشی کرلی
جیکب آباد، گھر کا خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کو گولیاں مار کرقتل کردیا
جیکب آباد کسٹم پولیس نے مضر صحت چھالیہ اور پان پراگ کی اسمگلنگ ناکام بنادی
جیکب آباد میں نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی
جیکب آباد میں شاہی بازار سے چور دوکان کے تالے توڑ کر 8ایل سی ڈیز لے اڑے
جیکب آباد کسٹم پویس نے مضر صحت چھالیہ اور پان پراگ کی اسمگلنگ ناکام بنادی
جیکب آباد کے قریب کسٹم پولیس کی کاروائی ، گیس کے ٹینکر سے سیکڑوں بوریاں گٹکا اور پان برآمد
جیکب آباد میں گھریلو تنازع پر قتل، ملزم فرار
جیکب آباد، ڈاکٹرز کے پرموشن پر سازشی بیانیہ منظور نہیںوزیراعلی سندھ سیسی میں ہونے والی سازش کا نوٹس ..
جیکب آباد پولیس کا مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعوی اسلحہبرآمد
جیکب آباد، سر کاری چھٹیاں ختم ہو گئی افسران کی چھٹیاں ختم نہ ہوئی تاحال ڈیوٹی سے غائب
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
سعد رفیق نے ’ایکس‘ پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
ٹی ایل پی سے معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا،احسن اقبال کا نیا انکشاف
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
وزیرداخلہ کی زیرصدارت نادرا ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پرحملہ آور ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
-
پی ٹی آئی نے ججز ہراسگی کا ذمہ دار جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دیدیا
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی عدم پیروی پر خارج درخواست بحال
-
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر روٹی/ نان کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی کردی گئی