جیکب آباد،سیاہ کاری کے الزام میں دوہرا قتل، ملزم نے بھتیجی اور نوجوان کو بندوق کے فائر کرکے قتل کردیا

ہفتہ 30 جون 2018 21:35

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2018ء) سیاہ کاری کے الزام میں دوہرا قتل ملزم نے بھتیجی اور نوجوان کو بندوق کے فائر کرکے قتل کردیاتفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیرو کے تھانہ محمدپور اوڈھوکے قصبہ کیوڑو جکھرانی میں ملزم نادر جکھرانی نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بھتیجی حور زادی اور نوجوان عبدالخالق لولائی کو بندوق کے فائرکرکے قتل کردیااورفرار ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں