جیکب آباد میںدومعصوم بہن بھائی تالاب میں ڈوب کرجاں بحق گھر میں کہرام مچ گیا

منگل 3 جولائی 2018 22:45

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جولائی2018ء) جیکب آباد میںدومعصوم بہن بھائی تالاب میں ڈوب کرجاں بحق گھر میں کہرام مچ گیا تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیرو کے قصبہ امید علی جونیجو میں پانی کے تالاب میں نہاتے ہوئے سجاد حسین جونیجو کے دومعصوم بچے 6سالہ صائمہ اور 8سالہ حسنین ڈوب کر جاں بحق ہوگئے اچانک دوبہن بھائیوں کے لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا اور بچوں کی والدہ بیہوش ہوگئی ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں