جیکب آباد کاہندونوجوان اور گڑھی خیرو کی ہندو خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے

جمعہ 6 جولائی 2018 22:14

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جولائی2018ء) جیکب آباد کاہندونوجوان اور گڑھی خیرو کی ہندو خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے ہندونوجوان اور گلوکار وجے سیوانی اورگڑھی خیرو کی خاتون ببیتا بائی کراچی کے بنوری ٹائون میں کلمہ پڑھ کر مشرف با اسلام ہوگئے ہیں نوجوان کااسلامی نام محمد علی اورعورت کا نام آمنہ رکھاگیاہے بتایاجاتاہے کہ دونوں پہلے سے شادی شدہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں