جیکب آباد،ٹریکٹر نے معصوم بچے کو کچل دیا ڈرائیورگرفتار

منگل 10 جولائی 2018 23:26

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2018ء) ٹریکٹر نے معصوم بچے کو کچل دیا ڈرائیورگرفتار تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے سول لائین تھانہ کی حدود میں واقع رائفل ناکہ پر ٹریکٹر نے معصوم چارسالہ محمد عارف کوکچل کر ہلاک کردیا معصوم گھر سے چیزلینے کے لیے نکلا تھا معصوم کی لا ش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا پولیس نے ڈرائیورغلام نبی مرہٹو کوگرفتار کرلیاہے تاحال واقع کا مقدمہ درج نہ ہوسکا تھا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں