جیکب آباد،پرانی دشمنی پر فائرنگ ایک شخص قتل ،ایک زخمی

پیر 23 جولائی 2018 22:28

جیکب آباد،پرانی دشمنی پر فائرنگ ایک شخص قتل ،ایک زخمی
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) جیکب آبادمیں پرانی دشمنی پر فائرنگ ایک شخص قتل بھائی زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے مولادادتھانہ کی حدودمیں واقع قصبہ نذرمحمد مغیری میں جھگڑے کے دوران فائرنگ میں معشوق مغیری ہلاک جبکہ اس کابھائی فاروق مغیری شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیاگیاہے آخری اطلاعات تک واقع کا مقدمہ درج نہ ہوسکا تھا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں