ڈاکٹر اے جی انصاری نے اپنا ووٹ کے جی اسکول فیملی لائن پولنگ اسٹیشن پر کاسٹ کیا

بدھ 25 جولائی 2018 19:23

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) متحدہ مجلس عمل کے نامزدامیدواربرائے این اے 196ڈاکٹر اے جی انصاری نے اپنا ووٹ کے جی اسکول فیملی لائن پولنگ اسٹیشن پر کاسٹ کیااس موقع پر ڈاکٹر اے جی انصاری نے ووٹرزکو اپیل کی کہ عوام گھروں سے نکل کر زیادہ سے زیادہ ووٹ کاسٹ کرے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں