پیپلزپارٹی کے پی ایس ون جیکب آبادکے امیدوار خود کوووٹ نہ دے سکے

بدھ 25 جولائی 2018 21:42

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) پیپلزپارٹی کے پی ایس ون جیکب آبادکے امیدوار خود کوووٹ نہ دے سکے تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے امیدوار برائے پی ایس ون جیکب آباد میر اورنگزیب خان پہنور جن کااپنا ووٹ پی ایس تھری گڑھی خیرو کے حلقے میں درج ہے جس کی وجہ سے وہ اپنا ووٹ خود کو ہی نہ دے سکے واضح رہے کہ اورنگزیب پہنور کا رہائشی علاقہ پی ایس تھری گڑھی خیرومیں ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں