پولنگ اسٹیشن پر رخنہ ڈالنے والے پی ایس ایف کے رہنماء گرفتار

بدھ 25 جولائی 2018 21:42

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء)پولنگ اسٹیشن پر رخنہ ڈالنے والے پی ایس ایف کے رہنماء گرفتار تفصیلات کے مطابق پی ایس تھری گڑھی خیروکے حلقے قادر بخش کھوسو پولنگ اسٹیشن میں پولنگ میں رخنہ ڈالنے والے پیپلزاسٹوڈنٹ فیڈریشن کے رہنماء علی گلوانی کو آرمی نے گرفتارکرلیاہے ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں