ضلع صحبت پور کے وائس چیئر مین میر فہد خان پہنورکے والد انتقال کرگئے

جمعرات 2 اگست 2018 21:48

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2018ء) ضلع صحبت پور کے وائس چیئر مین میر فہد خان پہنورکے والد انتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق ضلع صحبت پور کے وائس چیئرمین میر فہد خان پہنورکے والد سابق صوبائی وزیر سردارمنظورخان پہنورکے چچازاد بھائی میرامداد خان پہنورطویل علالت کے بعد کراچی کی نجی اسپتال میں انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ جیکب آبادکے قصبہ آدم خان پہنورمیں ادا کی گئی جس میں مختلف برادریوں کو سرداروں ،شہریوں ،منتخب نمائندوں اورصحافیوں نے شرکت کی لواحقین سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں