جیکب آباد،شوہر سے تنگ آکر بیوی تھانے پہنچ گئی ،تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

پیر 20 اگست 2018 19:19

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) شوہر سے تنگ آکر بیوی تھانے پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ الہیار کی رہائشی عورت رابعہ شوہر عبدالکریم بہرانی سے تنگ آکر سٹی تھانے پہنچ گئی جسے فرسٹ سول جج کامران سندیلو کی عدالت میں پیش کیاگیا بیان کے بعد عورت کو بھائی محمد علی کے حوالے کیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں