اتحاد اہلسنت کا اہم اجلاس یوم دفاع بھرپورطریقے سئے منانے کافیصلہ

بدھ 29 اگست 2018 18:01

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2018ء) اتحاد اہلسنت کا اہم اجلاس یوم دفاع بھرپورطریقے سئے منانے کافیصلہ تفصیلات کے مطابق اتحاد اہلسنت والجماعت (بریلوی مسلک)کی تمام تنظیموں کا اتحاد پاکستان اتحاد اہلسنت جیکب آباد کااہم اجلاس چیئرمین پیرطریقت پیرسید اعجازعلی شاہ کی صدارت میں ہو ا اجلاس میں لاڑکانہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں یوم دفاع بھرپور طریقے سے منانے کافیصلہ کیاگیاہر ضلع ہیڈ کوارٹرپر پاک فوج کے شہداء کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیاجائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں