جیکب آباد: پھول باغ محلہ کے 13سالہ بچے کے ساتھ پولیس اہلکار کی تین روزتک مبینہ جنسی زیادتی سول لائین پولیس نے بچے کو لیٹر دے کر سول اسپتال منتقل کردیا

ہفتہ 1 ستمبر 2018 20:04

جیکب آباد: پھول باغ محلہ کے 13سالہ بچے کے ساتھ پولیس اہلکار کی تین روزتک مبینہ جنسی زیادتی سول لائین پولیس نے بچے کو لیٹر دے کر سول اسپتال منتقل کردیا
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 ستمبر2018ء) پھول باغ محلہ کے 13سالہ بچے کے ساتھ پولیس اہلکار کی تین روزتک مبینہ جنسی زیادتی سول لائین پولیس نے بچے کو لیٹر دے کر سول اسپتال منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائین تھانہ کی حدود پھول باغ محلہ کے رہائشی 13سالہ شیراز دستی سے پولیس اہلکارمولا بخش پہنور کی جانب سے نشہ آور چیزکھلانے کے بعد تین روزتک مسلسل مبینہ جنسی زیادتی کانشانہ بناتارہا اس سلسلے میںسول لائین تھانہ کے ہیڈ محرر مرتضیٰ بروہی نے بتایاکہ میڈیکل لیٹردیکھ کر بچے کو سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے میدیکل رپورٹ آنے کے بعد قانونی کاروائی کی جائے گی ۔#

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں