پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرٹی ڈے منایاگیا معذورافرادمیں جوس ،بسکٹ اورنقدی بھی تقسیم

جمعرات 6 ستمبر 2018 18:29

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2018ء) پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرٹی ڈے منایاگیا معذورافرادمیں جوس ،بسکٹ اورنقدی بھی تقسیم تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع جیکب آباد کے سینئر رہنما ء راز خان پٹھان نے چیئرٹی کے عالمی دن کی مناسبت سے معذوروں میں جوس، بسکٹ اور نقدی تقسیم کی اس موقع پر رہنما پی ٹی آئی راز خان نے کہا کہ غریب اوربے سہاروں کی خدمت کرنے پر مجھے دلی اور روحانی سکون ملتا ہے۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں