جیکب آباد: کرنٹ لگنے سے ہندو نوجوان ہلا ک ہوگیا

جمعہ 14 ستمبر 2018 17:14

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2018ء) کرنٹ لگنے سے ہندو نوجوان ہلا ک ہوگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ڈاکٹر وکرم اسٹریٹ میں واقع گھر میں 24سالہ ستیش کمار ولد گرمک بجلی کا بورڈ بناتے ہوئے کرنٹ لگنے سے فوت ہو گیا نوجوان کی اچانک موت سے گھر میں کہرام مچ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں